مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی
تم وہ مانگتے ہو
جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہیں چاہتے
ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا
یہ میرے رب کا وعدہ ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں کبھی
قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے
کہہ دو غم حسین منانے والوں سے
مومن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے
باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگرتاثیر بیاں کی کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے
مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے
جو روز دیکھتا ہے کہ اس کی سانس
اور عمر کم ہورہی ہے اور
وہ موت کے لئے تیاری نہیں کرتا
ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے
پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ
مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود
محبت ختم ہو جاتی ہے
اللہ بہتر کرے گا
لیکن اگر اللہ نے بہتر نہ کیا تو
امان رکھو اللہ بہترین کرے گا
ایمان والی عورت کا اصلی زیور
سونا چاندی نہیں بلکہ حیا اور پردہ ہے
جب ساری دنیا موقع دیتی ہے تو
اس وقت بھی اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے
ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں
ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں
انہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام
لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے
میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے
کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا
جس کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہے
بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے
اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے
مومن بندے کی نشانی یہ ہے کہ
جب اس کی موت کا وقت قریب آجاتا ہے
تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے
ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے
جن کو رب میں تھامنا ہوتا ہے
نصیحت کیجیے مگر شرمندہ نہ کیجئے
مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ توڑنا نہیں
نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
یا ر ب پھر سکون سے سو جاتا ہوں
یہ سوچ کر کے تیرا ایک نام رحیم بھی ہے
بولنے کے لئے پہلے اچھا سننا ضروری ہے
ایک انسان کو پہلے سننا چاہیے
اور اسی سے بولنے کا فن سیکھنا چاہیے
وہ دن کبھی مت دکھانا اے پروردگار
کے مجھ میں غرور آجائے
رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کے
ہر کوئی دوا دینے پر مجبور ہو جائے
میرے کردار پہ کوئی داغ نہ لگنے دینا
میری بس اتنی سی التجا ہے تجھ سے یارب
: مغفرتکائنات میں کوئ اتنی شدت سےکسی کا انتظار نہیں کرتاجتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے
بعض خواہشات کا مر جانا ہی اچھا ہوتا ہے
کیونکہ اگر وہ نہیں مرتی تو وہ آپ کو مار دیتی ہے
عرش والے سے رابطہ مضبوط ہو تو
فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے
تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کیا کروتو اتنا عقلمند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکے
یہ اچھا ہے کہ آپ اہم ہو
لیکن یہ زیادہ اہم ہے کہ آپ اچھے بھی ہو
اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو
کیونکہ عیب تمہارے بھی ہیں
اور زبانی دوسرے لوگوں کی بھی ہے
معاف کر دینے سے انسان کی