اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے
جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو
اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین
محبت اللہ سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ
فجر سے شروع ہوتی ہے اور تہجد پے ختم ہوتی ہے
ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے
جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے
صبح کو باغ میں شبنم پڑتی ہے فقط اس لیے
کہ پتّا پتّا کرے تیرا ذکر با وضو ہو کر۔
نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو
وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے
ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔
جس دل میں اللہ کا ذکر جاری رہتا ہے
وہ دل زندہ ہے اور شیطانی خواہشات اس پر غالب نہیں پا سکتی
for more Quotes click on this > “Islamic Quotes “