سب کو معاف کر كے سویا کرو
زندگی کل کی محتاج نہیں
نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہُوا اے دوست !
اک شخص كے خواب کو ترستی رہی آنکھیں
رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے نا
جب کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں
خدا کرے مجھے نیند اتنی کمال آئے
كے دِل تیرا خیال بھول جائے
نیند سوتی ہے میرے بستر پر”
“میں ٹہلتا ہوں رات بھر
تیری نیند کا صدقہ”
“ہم جاگ کر اُتارتے ہیں
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی”
“بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا”
“وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے”
“رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ
آج پھر اچھی گزرے گی رات
آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر”
“جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
میں خود کو بھی کب میسر ہو
بے سبب ہے تیرا خفا ہونا
Good Night Quotes in Urdu
“Embark on a journey of sweet dreams with my collection of heartfelt good night quotes. Each quote is crafted to wrap you in a blanket of peace and serenity as you bid farewell to the day. From soothing words to gentle reminders, these good night quotes are a nightly embrace, guiding you to a world of restful slumber and tranquility. Let them be the whispered companions that accompany you to the realm of dreams, bringing warmth to your heart as you surrender to the night.”
Good night quotes.
[…] Biwi K Ishq Ki Intha Yeh Bhi Hai K Us Ko Shohar K Kapron Ki Khushbu Se Bhi Piyar Ho Jata Hai […]