نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب
اک دن ہماری جان محبت میں جائے گی
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
اسے تو توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے
مجھے پوچھنے کا حق دے کہ یہ اہتمام کیوں ہے
میرے ساتھ پیاس کیوں ہے ترے پاس جام کیوں ہے
مصیبتوں میں ابھرتی ہے شخصیت یارو
جو پتھروں سے نہ الجھے وہ آئینہ کیا ہے
وفا کی جنگ مت لڑنا بےکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تذکرہ نہ کرو ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو موت کچھ نہیں کہتی تنہائی مار جاتی ہے
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
ہوئی نفرت محبت سے تمہاری بے وفائی سے
شکستہ دل ہوا میرا تمہارے یو جدائی سے
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہو درد ہے مجھے
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
یہاں ہر شخص خوش رہنے کے لئے پرشان ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ
بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
دنیا کا سب سے اونچا اور بڑا رتبہ یہ ہے
کہ آپ کسی کے محبوب بن جاؤں
Sad quotes that can express your feelings
these sad quotes will touch your heart and you will feel that its all about you so read and share with those who made you sad and tell them how you are feeling right now.
[…] مجھے میری کامیابیوں سے مت پرکھو اگر پرکھنا ہے […]